مندرجات کا رخ کریں

کونکورڈیا (قراقرم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کونکورڈیا میں کوہ پیماوں کا کیمپ

کونکورڈیا (Concordia) بلتورو گلیشیر اور گاڈون-آسٹن گلیشیر کے سنگم کا مقام ہے۔ یہ بلتستان، پاکستان میں سلسلہ کوہ قراقرم کے مرکز میں واقع ہے جہاں بلتورو گلیشئر اور گاڈون آسٹن گلیشئر آپس میں ملتے ہیں۔بلتورو قطبین کے علاوہ دنیا کے سب سے بڑے گلیشئروں میں سے ایک ہے جس کی لمبائی 63 کلومیٹر ہے جبکہ اس علاقے میں 8000 میٹر سے بلند 4 چوٹیاں (کے ٹو، براڈ پیک ، گاشر برم 1 اور گاشر برم 2)ایک دوسرے کے انتہائی قریب واقع ہیں اسی وجہ سے یہ مقام دنیا بھر کے کوہ پیماؤں کے لیے خاص کشش رکھتا ہے۔

قابل ذکر خصوصیات

[ترمیم]
کونکورڈیا میں کوہ پیماوں کا کیمپ

علاقے کی اہم چوٹیوں میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:

Panoramic view from Concordia.

بیرونی روابط

[ترمیم]